سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی سے چین کے پاکستان میں سفیر یو جینگ کی ملاقات
اسلام آ باد (نیوز پلس) سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی سے چین کے پاکستان میں سفیر یو جینگ کی ملاقات کی جس میں کشمیر سمیت خطے کی موجودہ صورتحال اور دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ کشمیر پر پاکستان…