Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

سینیٹر سراج الحق

عمران خان کو دوبارہ پرائمری میں ڈالا جائے ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

لکی مروت (نیوزپلس) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان پر سخت طنز کرتے ہوئے کہا کہ نااہل اور ناکام طالب علم نقل کرکے بھی فیل ہورہا ہے، تیاری نہیں تھی تو وزارت عظمیٰ کیوں لی، وزیراعظم کودوبارہ پرائمری میں ڈالاجائے۔…

سب سیاسی مفادات کی لڑائی ہے لیکن اندر سے سب ایک ہیں۔ سینیٹر سراج الحق

لاہور(نیوز پلس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اے پی سی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز…

چوری ایک روپے کی ہو یا ایک ارب کی چوری ہی ہوتی ہے۔سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد(نیوز پلس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ نیب آرڈیننس میں طے کیا ہے کہ پچاس کروڑ کا غبن معاف ہے اس کامطلب یہ ہوا کہ آپ نے پچاس کروڑ کے حرام کو حلال کردیا چوری ایک روپے کی ہو یا ایک ارب کی چوری ہی ہوتی ہے۔…

ماضی میں بھی نیب کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا گیا۔سر براہ جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

لاہور (نیوز پلس)سر براہ جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھاکہ سابق ادوار میں بھی نیب کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا۔انہوں…

جماعت اسلامی نے 22 دسمبر کو کشمیر مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز پلس) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے 22 دسمبر کو کشمیر مارچ کا اعلان کردیا،اور کہا کہ کشمیر وزیراعظم عمران خان کی ترجیحات سے نکل چکا ہے، نیشنل ایکشن پلان کی طرح کشمیر کے لئے بھی جامع پلان کا اعلان کیا جائے۔ نیوز…

حکومت نے معیشت، تجارت، روزگار اور تعلیم کا بیڑا غرق کردیا ہے۔سینیٹر سراج الحق

لاہور(نیوز پلس) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا دعویٰ تھا کہ اقتدار سنبھالتے ہی باہر سے ڈالروں کی بارش ہوجائے گی مگر انہوں نے روپے کی اس قدر بے توقیری کی کہ اب وہ کاغذ کا ایک بے وقعت ٹکڑا بن کر رہ گیا ہے اور ڈالر…

کشمیر ہماری طرف دیکھ رہا ہے، ہمارے ملک کے ایوانوں کے اندر اور باہر الزامات لگائے جارہے ہیں۔امیر…

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت آزمائش سے دوچار ہے، حکومت اور اپوزیشن دست و گریبان ہیں۔سراج الحق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن میں وزراء کا رویہ درست نہیں تھا، ذاتی مفاد کی لڑائی لڑی جارہی ہے، کشمیر ہماری طرف دیکھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More