سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب
اسلام آباد(نیوز پلس)سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب، شناختی کارڈ کی شرط پر خریدو فروخت پر کارروائی 31 جنوری تک مؤخر۔تفصیلات کے مطابق سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور…