والدین کو دھمکی دی تھی کہ وہ سیف علی خان سے بھاگ کر شادی کرلیں گی ۔ کرینہ کپور
ممبئی (نیوزپلس) بھارتی فلم سٹار کرینہ کپور کہتی ہیں کہ اُن کے والدین اداکار سیف علی خان سے اُن کی شادی پر راضی نہیں ہو رہے تھے جس پر اُنہوں نے اپنے والدین کو دھمکی دی تھی کہ وہ سیف علی خان سے بھاگ کر شادی کرلیں گی۔
اپنی شادی کی 8 ویں…