اپوزیشن نے استعفے دئیے تو حکومت ختم ہو جائے گی ۔ مصطفیٰ کمال
کراچی (نیوز پلس) چیئرمین پاکستان سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اپوزیشن استعفے دے دئیے تو حکومت ختم ہو جائے گی،اپوزیشن حکومت گرانے جبکہ حکومت اقتدار بچانے میں لگی ہے، یہ ملک آٹو پر چل رہا ہے۔
مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو میں…