چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس 18 اگست کو طلب کرلیا
اسلام آ باد (نیوز پلس)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس 18 اگست کو طلب کرلیا۔پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس زرداری ہاوس اسلام آباد میں ہوگا جس میں مقبوضہ کشمیر اور پارٹی رہنماوں کی گرفتاریوں سمیت…