مسئلہ کشمیر پر بھارتی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیر اعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار
لاہور (نیوز پلس)وزیر اعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے، عالمی برادری کو کھلے دل سے اس سلگتے مسئلے پر توجہ دینا ہوگی۔لاہور سے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ یوم سیاہ…