بھارتی آبی دہشت گردی،پاکستان میں شدید سیلاب کا خطرہ
لاہور(نیوز پلس) بھارت کی آبی جارحیت کی وجہ سے پاکستان میں سیلاب آنے کا شدیدخطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارت نے سرکاری سطح پر اطلاع دیئے بغیر لداخ ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے۔ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل(این ڈی ایم اے)نے کہا ہے کہ بھارت…