سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد (نیوز پلس) سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم پاکستان پورے ملک…