سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریجنل آفس نواب شاہ من مانیاں کرنے لگے
انجینئر وسیم چنہ
بیورو چیف۔جامشورو
جامشورو(نیوز پلس)سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریجنل آفس نواب شاہ من مانی پہ اتر آ ئے، میٹر ریڈر کی ریڈنگ کو ہاتھ تک نہیں لگاتے اور اپنی مرضی کے مطابق ریڈنگ کمپیوٹر میں اپڈیٹ کرتے ہیں، ضلع نوشہرو فیروز کے…