پاک بھارت: انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(نیوز پلس) پاکستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔با وثوق ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو…