سندھ حکومت نے اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے آئی جی سندھ کے تبادلے کا فیصلہ کیا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کراچی (نیوز پلس) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ سندھ حکومت نے اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے آئی جی سندھ کے تبادلے کا فیصلہ کیا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے نیوز کانفرنس میں کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم عمران خان سے…