پاک سعودی تعلقات ایسے نہیں جہاں دھمکیوں کی زبان استعمال ہوتی
اسلام آ باد (نیوز پلس)سعودی عرب کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے کی میڈیا خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی تعلقات ایسے نہیں جہاں دھمکیوں کی زبان استعمال ہوتی ہو۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے…