سعودی حکومت نے عازمین حج پر چار سو دس ریال کی اضافی فیس لاگو کردی
اسلام آباد(نیوز پلس) پاکستانی عازمین حج کے لئے بری خبر۔ سعودی حکومت نے عازمین حج پر چار سو دس ریال کی اضافی فیس لاگو کردی ہے تاہم اس کا طلاق پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا تھا کہ…