پرویز مشرف کو آرٹیکل6 کے تحت سزائے موت کا حکم
اسلام آ باد (نیوز پلس)اسلام آ باد میں خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو آرٹیکل 6 کے تحت سزائے موت کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد میں موجود خصوصی عدالت میں پشاور ہائیکورٹ کے…