وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی ملاقات
اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی ملاقات۔وزیر اعظم نے پاکستان کا دورہ کرنے پر سری لنکن حکام کا شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے 10سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے لیے میدانوں کو…