مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کامسلسل 14 واں روز، گھروں میں محصور افراد کا کھانے پینے کی اشیا کا ذخیرہ ختم
سرینگر(نیوز پلس) مقبوضہ وادی میں کرفیو کا مسلسل 14 واں روز۔ قابض فوج کا گشت جاری ہے، گھروں میں محصور افراد کا کھانے پینے کا سامان ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر میں ہر لمحہ سسکتی زندگی، 14 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے اور گلیوں محلوں میں…