بھیرہ میں میں زمیندار کا 16 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی
سرگودہا۔(نیوز پلس) ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ شیطان نما انسان کی جنسی درندگی،پنجاب کے شہر سرگودھا کی تحصیل بھیرہ میں زمیندار کی جانب سے 16 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ملزم طبیعت خراب ہونے پر لڑکی کا علاج…