کرتار پور راہداری نہ کھولی جائے۔بی جے پی رہنما سبرا مینیم سوامی
نئی دہلی(نیوز پلس) بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رہنما سبرا مینیم سوامی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری نہ کھولی جائے۔ بھارت کا سیکولر چہرہ مسخ، ہندتوا نظریہ حاوی ہے جس سے اقلیتیں غیرمحفوظ ہو گئیں، بھارت…