وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ساہیوال ڈویژن کے لیے 80کروڑ روپے کے 7 منصوبوں کا افتتاح کردیا
ساہیوال (نیوز پلس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ساہیوال ڈویژن کے لیے 80کروڑ روپے کے 7 منصوبوں کا افتتاح کردیا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ساہیوال، چیچہ وطنی، عارف والا سمیت دیگر علاقوں کے…