دپیکا پڈوکون، سارہ علی خان، شردھا کپور کو بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے طلب کر لیا
ممبئی (نیوز پلس) بھارتی شوبز انڈسٹری سے وابستہ صف اول کی اداکاراؤں کو منشیات استعمال کرنے کے الزام میں بھارتی تحقیقاتی ادارے (سی بی آئی) کی جانب سے سمن جاری کرتے ہوئے تفتیش کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔
بھارتی فلم انڈسٹرتی میں آج کل فلمیں…