فلک شبیر کا سارہ خان کو پھولوں کا تحفہ
کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہوراور خوبصورت فنکار جوڑی گلوکار فلک شبیر اور سارہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران معروف…