سابق صدر آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع
جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیرحراست پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صد ر آصف علی زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیرحراست سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو اسپتال منتقل…