آٹھ اکتوبر 2005ء: پاکستان کی تاریخ کا بدترین زلزلہ
پاکستان کی گزشتہ 73 برس کی تاریخ میں کچھ ایسے حادثات اور سانحات ہوئے ہیں جہنیں بھولنا چاہیں بھی تو نہیں بھول سکتے، ان حادثات و سانحات میں ایک افسوس ناک سانحہ آج سے پندرہ برس قبل 8 اکتوبر 2005ء کو پیش آیا جسے یاد کرکے رونگٹے کھڑے ہو جاتے…