وزیر اعظم کے استعفیٰ پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک
اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر اعظم کے استعفےٰ پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار۔ اسلام آباد میں حکومتی اور اپوزیشن کی کمیٹیوں نے مذاکرات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس۔حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے…