اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ حملے کے وقت بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے رابطے میں تھا۔ معید یوسف
اسلام آباد (نیوزپلس) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹرٹیجیک پالسی معید یوسف نے بھارت کا پاکستان میں دہشت گردی کے نئے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور حملے کا ماسٹر مائنڈ حملے کے…