اپنے شوہر کی پہلی شادی اور بچے کے بارے میں معلوم ہوتا تو وہ اُن سے کبھی شادی نہ کرتیں ۔ راکھی ساونت
ممبئ (نیوزپلس) معروف بھارتی اداکارہ اور بگ باس کے سیزن 14 کی کنٹسٹنٹ راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ اگر اُنہیں اپنے شوہر کی پہلی شادی اور بچے کے بارے میں معلوم ہوتا تو وہ اُن سے کبھی شادی نہ کرتیں۔
راکھی ساونت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا…