نواز شریف واپس بھی آئیں گے اور اپنے بیانیے کو آگے بڑھائیں گے۔رانا ثنا للہ
لاہور(نیوز پلس)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت، مخالفین اور اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنانا چاہتی ہے لیکن اس میں انہیں جو مشکلات درپیش ہیں اس کی وجہ صرف اور صرف اپوزیشن کی استقامت ہے اور اس بدترین انتقام کا سامنا کرنے…