جمعتہ الوداع اور عید الفطر کی نماز کے اجتماعات ضابطہ کار کے تحت ہوں گے۔پنجاب حکومت
لاہور(نیوز پلس) کورونا وائرس کی صورتحال کے پش نظر پنجاب میں جمعتہ الوداع اور عید الفطر کی نماز کے اجتماعات ضابطہ کار کے تحت ہوں گے۔وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں صوبے میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی…