پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کی تقریب کا انعقاد
راولپنڈی(نیوز پلس)پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کی تقاریب منعقد کی گئیں جبکہ دیوالی کی مرکزی تقریب راولپنڈی میں واقع کرشنا مندر صدر کباڑی بازار میں ہوئی جہاں پر ہندوو اورسکھ برادری سے تعلق رکھنے والے…