پاکستان کی افغانستان میں ہونے والی دہشت گردی کی شدیدالفاظ میں مذمت
اسلام آباد:(نیوز پلس)پاکستان نے افغانستان میں ہونے والی دہشت گردی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے، دہشت گردی خطے میں امن کیلئے خطرہ ہے جس کے خلاف مل کر اقدامات اٹھانا ہونگے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کابل میں شادی کی…