نیب نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا
سکھر(نیوز پلس) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ نیب کی جانب سے سید خورشید شاہ کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔سکھر کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی…