حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں۔خواجہ آصف
اسلام آباد(نیوز پلس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ء خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں، این اے 265 میں پاؤں کے انگوٹھے لگائے گئے، الیکشن کمیشن سے نااہل شخص کی وجہ سے اجلاس ملتوی کرنا شرم ناک ہے۔تفصیلات کے مطابق…