افغان جنگ کی فنڈنگ مغربی ممالک بالخصوص امریکا نے کی۔وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں تاریخی…
نیویارک (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ اپنے تاریخی خطاب میں دنیا کو باور کراتے ہو ئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، یہ صورتحال دونوں ملکوں کے درمیان جوہری جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔اپنے خطاب کے…