پرویز مشرف کی لاش کو 3 دن تک ڈی چوک پر لٹکائی جائے۔خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ
اسلام آباد (نیوز پلس) وفاقی دارلحکومت اسلام آ باد میں خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جس جرم کا ارتکاب ہوا وہ آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کے…