حکومت نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی
اسلام آباد(نیوز پلس)حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع و تعیناتی سے متعلق سپریم کورٹ کے دیے گئے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے مذکورہ فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی جو سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی…