یوم دفاع پاکستان :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے
راولپنڈی-(نیوز پلس) یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی جہاں پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔پاک فوج کے چاق و بند دستے نے شہداء کو سلامی پیش کی
نیول…