وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جنوبی کورین ہم منصب کانگ کیونگ واسے سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی کورین ہم منصب کانگ کیونگ واسے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق اور خطے میں امن و امان کی صورتحال سے جنوبی کورین وزیر خارجہ کو آ گاہ کیا۔ٹیلیفونک رابطے میں دونوں…