بھارتی فورسز80ء کی دہائی سے لوگوں کو قتل اور لاپتہ کرنے میں ملوث ہیں۔مینا کشی گنگولی
نیو یارک(نیوز پلس) ہیومن رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کیلئے ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے واپس جانا ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز نے نقل و حمل اور ذرائع…