اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی طرف سے سنگین غداری کیس میں ایڈووکیٹ رضا بشیر کو سابق صدر جنرل پرویز…
اسلام آباد(نیوز پلس)اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں ایڈووکیٹ رضا بشیر کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا وکیل مقررکردیاہے۔ جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کیخلاف…