کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کوئی یک طرفہ فیصلہ تسلیم نہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی (نیوز پلس) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے کل بھی اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی تھی اور آج بھی دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ اگر ہم پر جنگ…