بھارت میں فستائیت نظام رائج کر کے مسلم شناخت اور ورثے کو مٹایا جا رہا ہے۔منیر اکرم
نیویارک(نیوز پلس) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت میں فستائیت نظام رائج کر کے مسلم شناخت اور ورثے کو مٹایا جا رہا ہے، مودی سرکار اور آر ایس ایس نے دھونگ، تشدد اور تعصب سے تمام ریاستی مشینری…