Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

جماعت اسلامی

عمران خان کو دوبارہ پرائمری میں ڈالا جائے ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

لکی مروت (نیوزپلس) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان پر سخت طنز کرتے ہوئے کہا کہ نااہل اور ناکام طالب علم نقل کرکے بھی فیل ہورہا ہے، تیاری نہیں تھی تو وزارت عظمیٰ کیوں لی، وزیراعظم کودوبارہ پرائمری میں ڈالاجائے۔…

سب سیاسی مفادات کی لڑائی ہے لیکن اندر سے سب ایک ہیں۔ سینیٹر سراج الحق

لاہور(نیوز پلس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اے پی سی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز…

جماعت اسلامی نے 22 دسمبر کو کشمیر مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز پلس) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے 22 دسمبر کو کشمیر مارچ کا اعلان کردیا،اور کہا کہ کشمیر وزیراعظم عمران خان کی ترجیحات سے نکل چکا ہے، نیشنل ایکشن پلان کی طرح کشمیر کے لئے بھی جامع پلان کا اعلان کیا جائے۔ نیوز…

موجودہ حکومت کا ایجنڈا صرف انتقام ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق

ملتان(نیوز پلس) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اس حکومت کا سیاسی ایجنڈا صرف انتقام ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی پالسیاں درآمد شدہ ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ ملتان کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

حکومت نے معیشت، تجارت، روزگار اور تعلیم کا بیڑا غرق کردیا ہے۔سینیٹر سراج الحق

لاہور(نیوز پلس) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا دعویٰ تھا کہ اقتدار سنبھالتے ہی باہر سے ڈالروں کی بارش ہوجائے گی مگر انہوں نے روپے کی اس قدر بے توقیری کی کہ اب وہ کاغذ کا ایک بے وقعت ٹکڑا بن کر رہ گیا ہے اور ڈالر…

یوم دفاع عزم اور غیرت کا دن ہے۔امیر جماعت اسلامی

لاہور(نیوز پلس) جماعت اسلامی کے امیرسینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ یوم دفاع عزم اور غیرت کا دن ہے۔ بھارت آج تقسیم ہے مگر پاکستان اپنی سرزمین کے دفاع میں متحد ہے۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے لاہور میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More