جسٹس گلزار احمد نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اسلام آ باد (نیوز پلس)جسٹس گلزار احمد نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیاہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر اسلام آ باد میں ایک پروقار تقریب میں جسٹس گلزار احمد سے چیف جسٹس آف پاکستان سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں…