سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کل ریٹائر ہورہے ہیں
اسلام آباد(نیوز پلس)سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کل ریٹائر ہورہے ہیں، معزز جج کی ریٹائر منٹ پر ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، فل کورٹ ریفرنس کل ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ میں منعقد ہوگا۔سپریم کورٹ کی طرف سے جاری…