جرمنی میں سنگدل ماں نے اپنے 5 بچوں کی جان لے لی
برلن (نیوز پلس ) جرمنی میں سنگدل ماں نے اپنے 5 بچوں کو زہریلی دوا دے کر جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق بچوں کو قتل کرنے کے بعد ماں نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا دی۔یہ افسوسناک واقع لولنجن میں پیش آیا۔پولیس حکام کے مطابق جرمنی کے مغربی قصبے سولنجن…