جج ارشد ملک بادی النظر میں مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آ باد (نیوز پلس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہنا ہے کہ جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز میں اعتراف جرم کرلیا ہے،ان کے خلاف لاہورہائیکورٹ تادیبی کارروائی کرے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے حکم پر…