ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو فٹنس کے اہم اہداف دے ڈالے
دبئی (نیوزپلس) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مداحوں کو فٹنس کے اہم اہداف دے ڈالے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انھیں فٹنس گولز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مذکورہ ویڈیو میں ثانیہ مرزا کو اپنے ٹرینر کے ساتھ ورک آؤٹ…