Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

تہران

ایران میں برفانی طوفان سے 10 کوہ پیما ہلاک،متعدد لاپتہ

تہران (نیوزپلس) ایران کے شمالی پہاڑوں میں برفانی طوفان سےکم سےکم 10 کوہ پیما ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔   ایران کے سرکاری میڈیا نے مذکورہ حادثے کے متعلق تفصیلات فراہم کیں کہ 4 مختلف مقامات پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے…

شہید جنرل قاسم سلیمانی اورانکے ساتھیوں کی نماز جناہ ادا کر دی گئی

تہران (نیوز پلس) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی امامت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی مہندس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران کے دارلحکومت تہران میں القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم…

امریکہ داعش کے دہشت گردوں کا انتقام الحشد الشعبی سے لے رہا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی…

تہران(نیوز پلس)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ داعش کے دہشتگردوں کا انتقام الحشد الشعبی سے لے رہا ہے۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے تہران میں ایران بھر سے آئے…

سر براہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایرانی صدر حسن روحانی سے اہم ملاقات

تہران (نیوز پلس) پاکستانی مسلح افواج کے سر براہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی صدر حسن روحانی سے اہم ملاقات کی ہے،اس موقع پر پاک فوج کے سر براہ جنرل قمر جاوید باجوہ اورایرانی صدر حسن روحانی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان…

وزیراعظم عمران خان کی ا یرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنائی سے اہم ملاقات

تہران (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے ا یرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنائی سے اہم ملاقات کی ہے لاقات میں وزیر اعظم نے کشمیریوں کی حمایت پر سید علی خامنائی کاشکریہ اداکیااور کہا مسلم امہ کواندرونی وبیرونی چیلنجزکاسامناہے مسلم امہ کے…

غیر ملکی فوج خلیج فارس سے دور رہیں۔ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (نیوز پلس)ایران کے صدرسید حسن روحانی نے غیر ملکی فوج کو خلیج فارس سے دور رہنے کی ہدایت کردی ہے۔سالانہ ملٹری پریڈ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ خلیج میں غیر ملکی فوج ہماری عوام اور خطے کیلئے مسائل اور عدم تحفظ پیدا کرسکتی ہے۔صدر حسن…

امریکا کی جانب سے مذاکرات کامطلب ایران پر امریکی خواہشات مسلط کرنا ہے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے، امریکا کی جانب سے مذاکرات کامطلب ایران پر امریکی خواہشات مسلط کرنا اور ایران سے متعلق زیادہ سے زیادہ دباو کی پالیسی کو کامیاب ظاہر کرنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More