تھائی لینڈ میں 26 افراد کو قتل کرنے والا مسلح فوجی سارجنٹ جکراپنتھ تھوما ہلاک
ناکھون راتچاسیما (مانٹیرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں 26 افراد کو قتل کرنے والا مسلح فوجی پولیس کی 16 گھنٹے کی کوششوں کے فائرنگ سے ہلاک کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق پولیس نے 16 گھنٹے کی کوشش کے بعد حملہ آور فوجی کو ہلاک کیا گیا۔تھائی پولیس کے مطابق…